اس کیٹا گری میں 7154 خبریں موجود ہیں
ناروے میں مسلم خواتین کے بارے میں ہماء نے کہا کہ ان کے لیے کوئی مسلہء اور رکاوٹ نہیں ہے۔ کم از کم نارویجن حکومت اور نارویجن لوگوں کی طرف سے تو نہیں۔ البتہ اگر کوئی خطرہ اور رکاوٹ ہے تو ہمارے اپنے لوگوں کی طرف سے ہے۔ جو کہ ہر موقعہ پر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے سے باز نہیں آتے۔ہمیں ان گوروں سے کوئی خطرہ نہیںہم جیسے چاہیں بزنس بڑھا سکتی ہیں۔ ہاں ہمیں مقامی زبان ضرور آنی چاہیے۔ نارویجن لوگ اس بات کا بہت برا ناتے ہیںکہ ہم ان
انٹر ویو،نامہ نگار اردو فلک ڈاٹ کام اطہر علی گزشتہ کئی برسوں سے ناروے میں مقیم ہیں۔ اطہر علی کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔آپ نے اپنی تعلیم ناروے میں ہی مکمل کی۔ اطہر کے پاس سوشل ورک مزید پڑھیں
اٹلی کا کیپیٹل شہر روما ہے۔اسکے علاوہ اسکا شہر وینس اپنی بے مثال خوبصورتی اور رومانوی ماحول کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔اس شہر میں پانی کی نہریں ہیں۔ پورا شہر انہی پانیوں پر آباد ہے۔ مگر بہت کم مزید پڑھیں
ہفتے کے روز ایک نسل پرست کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں نارویجن شہزادی میتا مارت کے سوتیلے بھائی بھی شامل ہیں۔انہوں حملہ آور کے ارداے کو بھانپ کر اسے حملہ کرنے سے روکنے ، اور دوسروں کو بچاتے مزید پڑھیں
اس مرتبہ ہماری منزل اٹلی کی تہلکہ آمیز تاریخی سرزمین تھی۔اس وقت میں اوسلو کے گارڈیمون ائیر پورٹ کے لائونج میں شیشے کی دیوار کے پاس بیٹھی ہوں۔میں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اپنی ڈائری پر سے سر اٹھا کر مزید پڑھیں
