Mediacell JIH Maharashtra 14 جون 2024 پریس ریلیز ’’قربانی کے دنوں میں صدقہ یا کوئی دوسرا نیک عمل قربانی کا متبادل نہیں ہوسکتا‘‘ جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کےامیر حلقہ مولانا الیاس خان فلاحی کا عید الاضحی کا پیغام جماعت اسلامی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7156 خبریں موجود ہیں
ممبئی : مؤرخہ 12 جون کو فیڈریشن آف مہاراشٹرمسلمس کے ریاستی ذمہ داران کی آن لائن میٹنگ میں عیدالاضحیٰ سے متعلق گفتگو کی گئی اور طئے پایا کہ برادران ملت سے عید سے متعلق گذارشات کی جائے۔ آپ سب کو مزید پڑھیں
Hakeem Qurat ul Ain zaheer sheikh….. 📌اپنا مزاج جانئیے اور اس کے مطابق غذا استعمال کریں 📌جذبات سے مزاج تلاش کریں اگر آپ خوف کا شکار ہیں اور خوشی محسوس نہیں کرتے توآپکا مزاج تر سرد ہے ▪️اگر آپ ندامت مزید پڑھیں
اردو فلک ڈاٹ نیٹاپنی ٹیم اور لکھاریوںکی کاوشوں اور قلمی تعاون کے لیے تہ دل سے شکر گزار ہے.پ سب کے لیے اردو فلک ڈاٹنیٹ ٹیم کی جانب سے دلی عید مبارک .اس پر مسرت موقع پر اپ کے پیاروںکے مزید پڑھیں
باعث افتخار – انجینئر افتخار احمد چودھری** لقمان شاہ میری ابائی دھرتی ہزارہ کے ایک نوجوان صحافی اور درد دل رکھنے والے ہزارے وال ہیں۔ ابر ہزارہ سے تعلق رکھنے والے، پنڈی میں اپنی صحت کا خوبصورت مظاہرہ کر رہے مزید پڑھیں
Alkhidmat Europe has signed a Memorandum of Understanding (MoU) with the Jordan Hashemite Charity Organisation. This important agreement was formalized by Abdul Wahab Majeed, President of Alkhidmat Europe, and Hamid Farooq, CEO of Alkhidmat Europe, who both represented our organization.
ناروے کیانسانی حقوق کے تحت ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی گئی ہے جس کا عنوان ہے دوبارہ قیام اور تحفظ کا حق شائع کی ہے۔رپورٹ کے مطابق تارکین وطن خواتین کو تحفظ دینے کے سلسے میں پیش آنے والے چیلنجوں مزید پڑھیں
نمائندہء خصوصی اتوار کی سہ پہر ایلنگس رود سینٹر میں انٹر کلچرل وومن گروپ نے ایک مینا بازار کا اہتمام کیا۔مینا بازار میں عید الفطر کی مناسبت سے گارمنٹس،جیولری اور کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹالز کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں
پریس ریلیز لاہور (8جون2024) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجنئیر افتخار احمد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ کہ دن بدن بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا عام آدمی مزید پڑھیں
اسکے ماں باپ نے بڑے لاڈ و پیار سے پرورش کی ، جوان ہوئی تو والدین کی رضا مندی کے بغیر کالج کی بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا ، باپ کو جب پتہ چلا تو بیٹی نے مزید پڑھیں
