انعامی آن لائن گروپ کوئز

یہ کوئز اوسلو میں‌جمعہ کی شام انٹر کلچرل وومن گروپ میں‌شریک خواتین اور بچوں‌کے لیے ترتیب دیا گیا ہے لیکن اس کے علاوہ باقی قارئین بھی ان سولات کا جواب کمینٹ‌باکس میں‌دے کر انعام جیت سکتے ہیں. عید ملن پارٹی مزید پڑھیں

بائیکاٹ

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے کہا، دوست، بتاؤ، اس بائیکاٹ کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں