لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

یہ غور کرنے کی ضرورت ہے کہ آیت کریمہ میں کیا ہے؟ یہ ایک بڑی سادہ سی اسٹیٹمنٹ ہے: لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ “Oh God! You are Right, I am Wrong, Sorry.” سادہ سی بات مزید پڑھیں

(ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیم سے فارالتحصیل طلبہ و طالبات لے لیے مستقبل کا لائحہ عمل) حصہ دوم

مبنی بر تعلیم مستقبل میٹرککو تعلیم کے میدان میں داخلے کا ذریعہ کہا جا سکتا ہے ۔ میٹرک کسی بھی تعلیمی سلسلے کا نقطہ آغاز ہوتا ہے ۔ میٹرک کرنےکے بعد ہی تعلیم کے زینے پہ قدم رکھا جاتا ہے مزید پڑھیں