اگر آپ کے پاس قاضی کو دینے کے لئے مرغی ھے تو پھر قاضی بھی آپ کو بچانے کا ہر ھنر جانتا ھے

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ گیا ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ ” ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩھے مزید پڑھیں

مائی بشیراں

مائی بشیراں ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت پیش ھوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی وکیل استغاثہ بھرپور اعتمادسے مائی کی مزید پڑھیں

لیسکین سائمنسن

تین سال بیت گئے، جب لوگوں نے کہا تھا کہ یہ لائبریری چوبیس گھنٹوں میں نیست و نابود ہو جائے گی۔ جب میں نے لوگوں کو بتایا کہ میں اپنے گھر کے باہر سڑک سے ملحقہ درخت پر ایک چھوٹی مزید پڑھیں