خامشی عشق ہے

شعاعِ نورخامشی عشق ہے نم ہوا کی طرح ساتھ چلتی ہوئی مخملیں پھول پر ہاتھ رکھتی ہوئی ہجر کی شب میں مہتاب تکتی ہوئی نظم لکھتی ہوئی درد سہتی ہوئی بارشوں میں ہتھیلی بھگوتی ہوئی مرمریں انگلیوں سے گلابوں کی مزید پڑھیں