حکومت کابینہ پوری نہیں کر سکی کام کی توقع کیسے کریں، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں : چیف جسٹس

 چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران حکومت اپنی کابینہ پوری نہیں کر سکی کام کی توقع کیسے کریں، نگران وزیر اعظم مزید پڑھیں