کھانے پر نمک اور کالی مرچ چھڑکنے کا صحیح طریقہ ویٹرس نے بتادیا، دیکھ کر آپ کی بھی زندگی بدل جائے گی

کھانے پر نمک اور کالی مرچ چھڑکنے کے لیے عموماً لوگ نمک دانی کو الٹا کر اسے ہلاتے ہیں تاکہ اس میں موجود نمک یا کالی مرچ نکل سکے۔اب ایک ویٹرس نے اس طریقے کو غلط قرار دیتے ہوئے نمک مزید پڑھیں