Tag: Princess of Murakish

  • مراکش کی شہزادی کی شادی

    مراکش کی شہزادی کی شادی

    مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی 28سالہ بھانجی لیلیٰ نوحیلا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق لیلیٰ کی شادی ویلنٹائنز ڈے پر علی الحاجی کے ساتھ ہوئی۔ کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں کے پیش نظر شادی کی تقریب بہت مختصر رہی، جس میں دولہا دلہن کے خاندان کے افراد…