Tag: Poisonous

  • زہریلے مکڑے کی موجودگی کی وجہ سے سپر مارکیٹ بند

    زہریلے مکڑے کی موجودگی کی وجہ سے سپر مارکیٹ بند

    دنیا کے زہریلے ترین مکڑے کی سپر مارکیٹ میں موجودگی نے جرمنی کے شہر Hartpstedt. کی دوکان میں خوف کی لہر دوڑا دی۔اور دوکان بند کرنا پڑی۔یہ مکڑی کیلوں کی ڈسک پر موجود تھی۔ اسمکڑی کی موجودگی کی وجہ سے اسٹور کو بند کر دیا گیا۔مکڑی کو ڈھونڈنے کے لیے آگ بجھانے والا عملہ،ماہر حیوانات…