Tag: Poem about Malal

  • ملالہ

    ملالہ

    ملالہ شاہین بوند دل میں جو لہو کی ہے اُسے آنکھ تک لا کے سرِ راہگزر انگنت شمعیں جلا رکھی ہیں وقت ایسا نہ کبھی آئے مگر اپنے کاندھوں کے لئے اپنے ہاتھوں سے صلیبیں بھی سجا رکھی ہیں احترامِ دل و دیدہ کا حوالہ ہم ہیں ۔ملالہ ہم ہیں! یہ قدم اب جو اُٹھے…