بیروزگاروں کی تعداد میں اضافہ کی توقع

نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق سن دو ہزار پچیس تک ناروے میں تین ملین بیروزگار افراد کا اضافہ متوقع ہے۔یہ تعداد موجودہ تعداد سے چار لاکھ ذیادہ ہے۔ان میں ذیادہ تعداد بوڑھے افراد ،غیر ملکیوں اور نفسیاتی امراض کے مزید پڑھیں