100روپے کے نوٹ میں دوسنگین غلطیوں کی نشاندہی، لیکن کیا آپ نے کبھی اس پر توجہ دی ؟اگر نہیں تو یہ خبرآپ کیلئے ہے

 8سال قبل محمد محسن نامی اس شخص نے 100کے نوٹ پر دو ایسی چیزیں مشاہدہ کیں، جو محمد محسن کی نظر میں غلطیاں ہیں، تاہم سٹیٹ بینک آف پاکستان کو محمد محسن کی اس بات سے اتفاق نہیں ہے۔  ویب مزید پڑھیں