پروفیسر سلیم نے کہا کہ ’’ سرکاری خزانے میں خاطر خواہ اضافہ کے باوجود بجٹ میں contractionary اپروچ کا مظاہرہ ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اور عدم مساوات کی صورت حال پیدا کرسکتا ہے۔ سماجی شعبے کے لیے مختص رقم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6226 خبریں موجود ہیں
پریس ریلیز لاہور (24جولائی2024) انجنئیر افتخار احمد چوہدری نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا۔کہ بجلی کے بلوں میں بے پناہ اضافے نے عوام کا جینا حرام کر دیا اور عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور مزید پڑھیں
گزا پور کی بستی پر منصوبہ بند طریقے سے فسادیوں نے مسجد، گھروں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا حکومت فسادیوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں– عبدالمجیب گزا پور کی بستی پر منصوبہ بند طریقے سے فسادیوں نے مسجد، گھروں اور مزید پڑھیں
الحمدللہ ، تزکیہ اکیڈمی ،ممبئی (علم نافع کا آنلائن مرکز) گزشتہ اک سال سے سرگرم عمل ہے۔ شرعی و تاریخی دن ،یوم عاشورہ کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر 10 محرم الحرام 1445ھ سے اکیڈمی کا قیام اور تعلیم مزید پڑھیں
فرانس کی جانب سے اولمپکس میں کوئی کھلاڑی حجاب کے ساتھ شرکت نہیں کر سکے گی۔ بین الا اقوامی حقوق انسانی کی تنظیم نے اس پابندی کو انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا ہے۔وہ اسے نسل پرستی قرار دیتی ہے۔ مزید پڑھیں
اردو فلک ڈاٹ نیٹاپنی ٹیم اور لکھاریوںکی کاوشوں اور قلمی تعاون کے لیے تہ دل سے شکر گزار ہے.پ سب کے لیے اردو فلک ڈاٹنیٹ ٹیم کی جانب سے دلی عید مبارک .اس پر مسرت موقع پر اپ کے پیاروںکے مزید پڑھیں
ناروے کیانسانی حقوق کے تحت ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی گئی ہے جس کا عنوان ہے دوبارہ قیام اور تحفظ کا حق شائع کی ہے۔رپورٹ کے مطابق تارکین وطن خواتین کو تحفظ دینے کے سلسے میں پیش آنے والے چیلنجوں مزید پڑھیں
نمائندہء خصوصی اتوار کی سہ پہر ایلنگس رود سینٹر میں انٹر کلچرل وومن گروپ نے ایک مینا بازار کا اہتمام کیا۔مینا بازار میں عید الفطر کی مناسبت سے گارمنٹس،جیولری اور کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹالز کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں
پریس ریلیز لاہور (8جون2024) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجنئیر افتخار احمد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ کہ دن بدن بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا عام آدمی مزید پڑھیں
اوسلو میںپچھلے ڈیڑھ ہفتے سے درجہ حرارت پچیس سسے ستائیس ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا تھا.مسلسل سورج نکلنے کی وجہ سے سے ملک کے بعضحصوں میںتپش اور گرمی نے ایک خوبصورت سماںباندھ دیا تھا.ریستورانوںکے ٹیرس اور ساحلی علاقے لوگوںکے ہجوم مزید پڑھیں