مستری کا انعام

ایک مستری کی کام سے بیزاری اور اکتاہٹ اپنی انتہاء پر تھی. اس سے پہلے کہ کوئی بدمزگی پیدا ہوتی، اس نے ٹھیکیدار کو جا کر اپنا استعفیٰ پیش کردیا. ٹھیکیدار ایک رحم دل اور شفیق انسان تھا. اس کے مزید پڑھیں

بانی پاکستان کی صاحبزادی 98برس کی ہوگئیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی ہوگئی ہیں وہ 15اگست1919 کو لندن میں پیدا ہوئی تھیں۔دینا واڈیا آج کل امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں رہائش پذیر ہیں۔ قائداعظم اکیڈمی کے مزید پڑھیں

داستانِ_لازاوال

عبد الصمد چاچا اکیانوے سال کے سفید ریش، صحت مند بوڑھے تھے، پورا محلہ ہی انھیں بابا عبدالصمد کہہ کر پکارتا تھا…. شام ہوتے ہی گھر کے باہر سمینٹ سے بنی منڈیر پر بیٹھ جاتے اور تسبیح پڑھتے رہتے… محلے مزید پڑھیں

ھمارا مثالی قائد

” ﻗﺎﺋﺪِ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﭩﻦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﺮﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ، ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺍﻥ مزید پڑھیں