کردار

ڈاکٹر آر اے امتیاز
۔آقاؤں نے غلاموں کی سواریوں کی مہاریں پکڑیں
عرب و عجم کے فرمانرواؤں نے حدود اللہ کی پاسبانی کرتے ہوئے بیٹے پر کوڑے برسائے
۔حاکم وقت قاضی کی کچہری میں ملزم بن کر کھڑا ہوا
۔خلیفہء وقت نے اکل حلال کے لیے باغوں میں گوڈی کی
۔منگتوں کی جھولی اں بھرنے والوں نے خود سوکھے ٹکڑے کھائے
۔جو اور کھجور کھا کر قیصر و کسریٰ کا غرور خاک میں ملایا
مسجد کے کچے فرش پہ بیٹھ کر ایشیا اور افریقہ کی قسمتوں کے فیصلے کیے
۔پھٹے پرانے کپڑوں اور ٹوٹے جوتوں میں توکل و تقویٰ اور فقر و غنیٰ کو معنی بخشے
۔روما اور فارسپر قہر الٰہی بن کر جھپٹنے ولا سپہ سالار معزولی کا حکم سن کر عام سپاہی کی حیثیت سے لڑا

اپنا تبصرہ لکھیں