کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو محفوظ بسنت منانے کا اعلان کردیا

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو محفوظ بسنت منانے کا اعلان کردیا

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو محفوظ بسنت منانے کا اعلان کردیا۔

روزنامہ  ایکسپریس کے مطابق اس حوالے سے کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم وائیں اور محمد سلیم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ لاہور میں بسنت تہوار کو منانے کی اجازت دیں۔

یادرہے کہ اس سے قبل کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاویدکو بھی پتنگ بازی کی اجازت دینے کے لیے درخواست دی تھی جبکہ ایسوسی ایشن کو اعلیٰ حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں