کئی بچے والدین کے بغیر چھٹیوں پر روانہ

ایک فضائی کمپنی کے مطابق اٹھارہ برس سے کم عمر بچے اپنے نانا نای یا دادادادی یا ایسے افراد کے ساتھ چھٹیوں میں سفر کر رہے ہیں جو انکے والدین نہیں ہیں۔لنڈا کا کہنا ہے کہ پندرہ برس کی عمر کا فرد بچہ ہی ہوتا ہے جو والدین کے بغیر ہوٹل میں وقت گزارے یہ اچھی بات نہیں۔
یہ شہر میں نو جوانوں کو پانی سپلائی کرتی ہے جبکہ فضائی کمپنی کے مطابق وہ بچوں کو محفوظطریقے سے بھیتی ہیں رات کو کئی نو جوانوں کو مدد کی ضرورت پڑتی ہے۔
جبکہ اپالو کمپنی میں کام کرنے والی تھونیا Tonje Løkaas. کے مطابق یہاں نو جوانوں کو خاص مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں