پی آئی اے نے مسافروں کو شاندار سہولت فراہم کردی ،جان کر مسافر خوش ہو جائیں گے

پی آئی اے نے مسافروں کو شاندار سہولت فراہم کردی ،جان کر مسافر خوش ہو جائیں گے پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کردیا،اب انہیں آن لائن ٹیکسی ’کریم‘ کی جانب سے فری سروس فراہم کی جائے گی۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر قومی ائیرلائن ائیرمارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کریم نے حکام کے اقدام کو سراہیا۔پی آئی اے کے مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کریم ٹیکسی سروس اور قومی ائیرلائن کے حکام کے درمیان معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ایم او یو کے مطابق کریم پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کرے گی۔

Embedded video

اپنا تبصرہ لکھیں