پینٹا گون کے ٹرمپ سے استعفیٰ کے مطالبے پر امریکا میں ہلچل مچ گئی

22

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے حادثاتی طور پر ایک ٹویٹ کو فاروڈ کردیا جس میں اپنے ہی ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ٹرمپ مخالف ٹویٹر صارف نے اپنے ٹویٹرپیغام میں ہراسانی میں ملوث امریکی وزراءسے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا اور اس ٹویٹ میں اسکینڈل میں ملوث وزراءکے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے بھی صدارت سے استعفٰی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں