پہلا اسلامی مقابلہ حسن ، کس لڑکی کو ملکہ حسن چن لیا گیا ؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

پہلا اسلامی مقابلہ حسن ، کس لڑکی کو ملکہ حسن چن لیا گیا ؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مقابلہ حسن میں 15امیدواروں نے شرکت کی جس دوران ججوں نے نسرین الخطانی ، اوردوسرے نمبر پر مصر کی میادا محمد اور مراکش کی ہی الہام بواداس کو منتخب کیا۔ اس مقابلہ حسن میں پوری عرب دنیا سے امیدواروں نے شرکت کی ۔

مس عرب 2018ءمنتخب ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نسرین الخطانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خواتین اور اس مقابلہ میں شرکت کرنیوالی امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی ، انہوں نے سوشل میڈیا پر محبت کا اظہار کرنے اور حمایت کرنے والے مداحوں کا بھی شکریہ اداکیا۔
مقابلہ حسن کا فیصلہ ہونے کے بعد عرب دنیا سے ان کے مداحوں نے خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تاہم کچھ لوگوں نے حجاب درست نہیں تھا تاہم یہ سلسلہ کسی بھی وقت رک نہیں سکتا۔

اپنا تبصرہ لکھیں