پروٹین سیلز بھولنے کی بیماری کے ذمہ دار

محققین نے بھولنی کیہ بیمکاری الزائمر کے مریضوں کے دماغ میں پروٹین کے سیل دیکھے ہیں۔اس لے اس بات کا امکان ہے کہ اس بیماری میں پروٹین سیلز اہم کردار ادا ک رہے ہیں۔برگن یو نیورسٹی اور ہاؤکے لینڈ یونیورسٹی ہسپتال Bergen and Haukeland University کے تحقیقی مرکز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب دماغ کے مائیٹو کونڈریا mitochondria سیلز میں پروٹین کا لیول کم ہو جاتا ہے پروٹین سیلز جمع ہقنا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے الزائمر کی بیماری واقع ہوتی ہے۔
وہ افراد جن کے جسم میں پروٹین سیلز کا لیول کم ہو ان کے دماغ کے ایکسرے میں پروٹین سیلز کے دپازٹ دیکھے گئے ہیں۔جبکہ چوہوں پر کی گئی ایک تحقیقی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس بیماری کے نتیجے میں جسم کو حرکت دینے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
تحقیقی مرکز کے سربراہ پروفیسر لارنس Professor Laurence A. Bindoff, کا کہنا ہے کہ یہ گروپ اس بات پر بھی تحقیقی کرے گا کہ آیا پروٹین سیلز کی کمی کی وجہ سے دوسرے دماغی امراض بھی پیدا ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمری تحقیقی کا مرکز ایک ایسی دوا ایجاد کرنا ہے جس سے اسبیماری کا علاج بھی کیا جا سکے اور اس سے بچا بھی جا سکے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں