پرائیویٹ نرسری اسکولوں میں ہڑتال …

ایک سو بارہ پرائیویٹ اسکولوں کی ایسو سی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کسی نتیجہ پر نہ پہنچنے کی وجہ سے ہڑتال منگل سے شروع ہوئی۔یہ اختلافات پرائیویٹ کنڈر گارٹن میں ملازموں کے نئے قانونی حقوق کے حوالے سے شروع ہوا۔یہ اختلاف کنڈر گارٹن ایسو سی ایشن،تعلیمی تنظیم اور ڈیلٹا کے مابین عبوری ملازمت کے دوران پینشن کے لیے منہا کی جانے والی رقم کے حوالے سے تھا۔اس ہڑتال سے ابتدائی طور پر ایک سو بارہ کنڈر گارٹن اسکولوں کے ایک ہزار تین سو ملازم متاثر ہوں گے یہ کنڈر گارں مندرجہ ذیل شہروں میں واقع ہیں, Bergen, Trondheim, Skien, Halden and Fredrikstad
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں