وضو کا آغاز صرف بسم اللہ سے

وضو کے شروع میں بسم اللہ ضرور پڑ ہنی چاہیے کیونکہ رسول اللہ نے صحابہ کرام سے فرمایا بسم اللہ کہتے ہوئے و ضو کرو۔
واضع رہے کہ وضو کی ابتدا کے وقت صرف بسم اللہ کہنا چاہیے۔الرحمٰن الرحیم کے الفاظ سنت سے ثابت نہیں۔
نبی اکرم نے فرمایا جو شخص وضو کے شروع میں اللہ کا نام نہیں لیتا اسکا وضو نہیں
بحوالہ نماز نبوی
صحیح احادیث کی روشنی میں
صفحہ ۸۸
اپنا تبصرہ لکھیں