نواز شریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی کے خلاف روکا، آج ان کے حق میں فیصلہ آیا:چوہدری نثار

mm

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے آج نواز شریف کے حق میں فیصلہ آیا انہیں عدلیہ سے محاذآرائی سے ر وکاتھا آج بھی پارٹی کیساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں۔

چوہدری نثارکاراولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ35سال سے مسلم لیگ (ن )میں ہوں میں نے ہمیشہ پارٹی میں سچ بولا، نواز شریف سے اختلافات عدلیہ کے خلاف محاذ آرائی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے مختلف سیاسی جماعتوں سے پیشکش ہے لیکن ن لیگ نہیں چھوڑی اس سے قبل جنرل(ر)مشرف نے مجھے خریدنے کی کوشش کی انہوں نے مجھے الیکشن میں شکست دینے کیلیے5ان پڑھ وزیراستعمال کیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں