نوازشریف کی سالگرہ

نوازشریف کی سالگرہ

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 70برس کے ہو گئے ۔ سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف 25 دسمبر1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ نواز شریف ان دنوں اپنے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سالگرہ کے دن کی مناسبت سے ملک بھرمیںموجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنان ان کی جلد صحتیابی اوردرازی عمرکی دعائیں مانگیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں