نجی اسکول کے قرضے کی یکمشت قرض کی ادائیگی مسترد

پرائیویٹ اسکول کے مالک انتھون Anthon B Nilsen نے ویسٹر ڈال کاؤنٹی کو قرض کی ادائیگی کی مد میں ایک اعشاریہ پانچ ملین کی رقم ادا کی جو کہ مسترد کر دی گئی۔اس لیے کہ ناروے میں یکمشت قرض کی ادائیگی کو بینک قبول نہیں کرتا۔اس وجہ سے اس اسکول کے عملے اور طلباء میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔جسے دورکرنے کے لیے اسکو ل کے پرنسپل نے سوموارکے دن ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس کا مقصد تین اسکولوں اور کالج کے قرضے کی ادائیگی کے سلسلے میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں