ناروے میں شراب کی فروخت میں کمی

یہاں شراب کی فروخت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے جو کہ سن دو ہزار چودہ اور دو ہزار پندرہ کے دوران ریکارڈ کی گئی ہے۔یہ کمی دو اعشاریہ ایک دو اعشاریہ اور ایک اعشاریہ دو سن دو ہزار چودہ کے آخری عشرے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔جو کہ سن دو ہزار تیرہ کے آخری عشرے کے مقابلے میںبہت کم ہے۔یہ رپورٹاسپرٹ، وائن اور بئیر کے بارے میں تیار کی گئی ہے۔
UFN/NTB

اپنا تبصرہ لکھیں