نارویجن کیمپوں سے ایک ہزار پانچ سو پناہ گزین غائب

نارویجن پناہ گزین کے استقبالیہ کیمپوں سے ایک ہزار پانچ سو پناہ گزین غائب ہو گئے۔نارویجن اخبار وی جی ان پناہ گزینوں کے بارے میں لکھتا ہے کہ یہ وہ پناہ گزین ہیں جن کی رجسٹریشن نہیں ہوئی تھی۔جبکہ ان کیمپوں سے جانے سے پہلے نیا ایڈرس لکھوانا ضروری ہے۔غائب ہونے والے پناہ گزینوں کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں