نارویجن وزیر اعظم کا یوکرائنا کے پناہ گزینوں کے لیے اہم اعلان

نارویجن وزیر اعظم یونس گہر نے اپنے حالیہ بیان میں ااعلان کیا ہے کہ یوکرائن سے ناروے آنے والے پناہ گزینوں کے بچے یہاں کے اسکولوں میں جائیں گے جبکہ بڑے کام پر جائیں گے۔اسلیے کہ کسی کو نہیں معلومکہ حالات کب تک خراب رہیں گے۔پناہ گزینوں کے بچے مقامی بچوں کے ساتھ کھیلیں گے،اور انکے ساتھ تمام سرگرموں حصہ لیں گے۔اس طرح وہ مقامی معاشرے میں گھل مل جائیں گے۔
طلباء نارویجن میں ہی تعلیم حاصل کریں گے جبکہ یہ طلباء نارویجن میں ہی تعلیم حاصل کریں گے اور بڑے افراد جلد از جلد کام پہ جائیں گے۔اس کے علاوہ اور کوئی دوسرا حل نہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں