سائرہ جبین on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “یہ تحریر بہت خوبصورت انداز میں لکھی گئی ہے ۔ اس میں شعبہ تعلیم اور صحت کے بارے میں ذکر…” اگست 12, 23:57
زاہدہ عظمت on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “السلام علیکم!”چھٹیوں کےتفریحات اور مزے” تحریر نے بچپن کی یاد تازہ کردی۔چھٹیوں کا نام ذہن میں آتے ہی ذہن میں…” اگست 12, 22:53
Tooba on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “بہت خوبصورت تحریر ہے چھٹیوں کا ذکر آتے ہی واقعی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر آپ نے جس زاویے…” اگست 12, 12:38
Aleena Masood on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “یہ بہت اچھا موضوع ہے ہمیں گرمیوں کی چھٹیاں خوشی، آرام اور فائدہ مند کاموں کے ساتھ گزارنی چاہئیں۔ روزانہ…” اگست 12, 05:14
saima bukhari on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بہت ہی پیاری تہریر ہے واقعی جو جو اپ نے لکہا بلکل سچ اور حقیقت…” اگست 6, 12:55
نارویجن شہزادہ ہاکون او ر شہزادی میتا مارت بدھ کے روز فارن منسٹر برینڈے کے ساتھ اردن کے سب سے بڑے ریفیوجی کیمپ میں دورہ کیا۔دورہ کا مقصد واضع نہیں ہے تاہم قیاس ہے کہ اس دورے کا مقصد پناہ گزین کیمپوں کے حالات دیکھنا اور اردن کی حکومت کو شام کی جنگ کی وجہ سے درپیش مشکلات کا جائزہ لینا تھا۔
اس سلسلے میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے یونائیٹڈ نیشن کے اقدامات اور دوسری انٹر نیشنل آرگنائیزیشنوں کی کوششوں کے بارے میں شاہی جوڑے کو مطلع کیا گیا۔
ناروے اس ملک کو دی جانے والے امداد میںاضافہ کے لیے غور کر رہا ہے۔فارن منسٹر برینڈے نے کہا کہ نارویجن حکومت اردن کی امداد پچاس ملین کرائون سے ایک لاکھ ملین کرائون تک بڑھانا چاہتی ہے۔اس لیے کہہمیں احساس ہے کہ شام کے جنگی حالات کی وجہ سے اس کے پڑوسی ممالک پر کتنی ذمہ داری اور بوجھ بڑھ گیا ہے۔
NTB/UFN
Recent Comments