نارویجن دوائوں کے عادی

نارویجن پبلک ہیلتھ انسٹیٹیوٹ FHI کے تحقیقی سروے کے مطابق نارویجن مریض ہر روز ایک ساتھ کئی قسم کی دوائیں استعمال کرتے ہیں جن کے وہ عادی ہو چکے ہیں۔سن دو ہزار تیرہ میں ساٹھ ہزار مریض نیند کی گولی ،ڈیپریشن اورہائیپنعسس کی داوئیں استعمال کر رہے تھے۔
ایسے مریضوں کو یہ دوائیں ایک ساتھ نہیں استعمال کرنی چاہئیں ۔اس کی وجہ سے ٹریفک کے حادثات کے خطرات بڑھ جاتے ہیںاور مریض کے گرنے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔یہ بات ڈاکٹر Svetlana Skurtveit سویلتلانہ نے نارویجن اخبار VG سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں