موسم گرماء کی چھٹیوں میں نارویجن بچوں کو پیش آنے والے خطرے سے خبردار رہیں

وزار ت روزگار کی جانب سے مختلف اداروں کو ایک یا ددہانی نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں اس بات سے آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ تارکین وطن کے بچوں کی جبری شادیوں اور منفی سوشل کنٹرول پر کڑی نظر رکھیں۔ایسا نہ ہو کہ ان کے والدین انہیں سیر کے بہانے اپنے ملک لے جائیں اور وہاں انکی مرضی کے بغیر انکی شادی کر دیں۔
اس مقصد کے لیے اسکولوں اور ہیلتھ سینٹروں کے سربراہوں کو آگاہ کیا گیا ہے۔تاکہ بچوں کے ساتھ غیر منصفانہ اور غیر قانونی جبر اورر ذیادتی کو ناممکن بنایا جا سکے۔
NTB/UFN

موسم گرماء کی چھٹیوں میں نارویجن بچوں کو پیش آنے والے خطرے سے خبردار رہیں“ ایک تبصرہ

  1. کتنی بد قسمتی ھے کہ ھم اپنے ھی بچوں کی رائے اور ان کی خواہش کا احترام نہیں کرتے وہ بھی ہمیں دوسرے بتاتے ھیں

اپنا تبصرہ لکھیں