منشیات کے استعمال میں اضافہ

اس سال پچھلے سال کی نسبت منشیات کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پچھلے سال کے مقابلے میں اسالمنشیات کے ذیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ سن دو ہزار تیرہ میں پچھلے سال س بارہ فیصد ذیادہ ایسے کسیز سامنے آئے۔جبکہ املاک کے نقصان اور ٹریفک کے جرائم کا تناسب پچھلے سال کے برابر ہی تھا۔جبکہ دھوکہ دہی اور چوری کے جرائم دو ہزار بارہ میں چار فیصد کم تھے۔جبکہ سن دو ہزار تیرہ میں کل پنتالیس ہزار پانچ سو کیسز کی تحقیق کی گئی۔ یہ دو ہزار بارہ کے مقابلے میں چار ہزار آٹھ سو ذیادہ ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں