ملائیشیا پاکستان سے جے ایف 17طیاروں کے علاوہ کیا چیز خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

ملائیشیا پاکستان سے جے ایف 17طیاروں کے علاوہ کیا چیز خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے شاندار خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ملائیشیا نے پاکستان کے جے ایف 17 طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ دو ملک ہم سے گوشت اور چاول بھی خریدنے کی خواہشت رکھتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہناتھا کہ ملائیشیاءکے ساتھ پانچ بے منصوبوں کی مفاہتی یاداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں ،ملائیشیا نے پاکستان کو دفاعی نمائش میں شرکت کی دعوت دی ہے اور پاکستان دفاعی نمائش میں جے ایف 17طیاروں کی نمائش کرے گا ۔

ان کا کہناتھا کہ پاکستان ملائیشیاءکو میزائل برآمد کر نے کے معاہدہ پر جلد ہی عمل کرے گا ، دونوں ممالک کے مابین بینک کی شاخیں کھولنے پر بھی اتفاق ہو اہے ، پاکستان سیاحت کے شعبہ میں ملائیشیا کے تجربات سے مستفید ہو گا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں