معمر افراد کی بیماری کی چھٹی اور اولڈ ایج مراعات میں اضافہ

معمر افراد کی بیماری کی چھٹی اور اولڈ ایج مراعات میں اضافہ
ایک حالیہ جائزے کے مطابق محکمہء روزگار نے باسٹھ سال سے ستاسٹھ سال کے افراد کی بیماری کی چھٹی کی مراعات میں اضافہ کیا ہے۔جس کی وجہ سے مجموعی طور پر بیماری کی درخواستوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تاہم یہ تعداد سن دو ہزار پندرہ کی درخواستوں سے کم ہے۔ناروے میں ستاسٹھ سال کے بعد ملازمت کرنے والے افراد کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تاہم محکمہء روزگار کے ڈائیریکٹر کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو طویل عرصہ کی رخصت لیتے ہیں ان کے لیے مشورہ ہے کہ وہ پینشن ہی لے لیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں