لیبیا میں اجتماعی قبر سے 36 لاشیں برآمد

2

لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب اجتماعی قبر سے 36لاشیں دریافت ہوئی ہے۔سلامتی کے نگران ملکی ادارے کے مطابق ان افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تھا جبکہ ہلاک شدگان کا تعلق بن غازی سے70 کلومیٹر دور واقع الابیار کے علاقے سے تھا۔  مرنے والوں میں 19 غیر ملکی بھی شامل تھے۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اسے ایک بدترین جرم قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں