فیسٹیول کے جعلی ٹکٹوں کی فروخت

فیسٹیول کے جعلی ٹکٹوں کی فروخت

کئی لوگ ہر سال فیٹیولز کی جعلی ٹکٹیں خرید لیتے ہیں۔ کئی شائقین نے پہاڑ پر ہونے والے فیسٹیول کے لیے ایڈوانس میں جو ٹکٹیں خریدی تھیں وہ جعلی نکلیں۔اب بدھ کے روز تھونسبرگ میں ایک فیسٹیول منعقد ہو رہا ے جبک کئی موسم گرماء کے میلے ہونے والے ہیں اس لیے ہر طرف ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح ساندرا اور آئیرین Alstad (22) and Irina 216hrbon ٹرونڈھائم کی دو دوست لڑکیاں ہیں جو کہ فیسٹیول پہ جانا چاہتے تھیں اس لیے انہوں نے دو ٹکٹیں خریدیں۔انکا کہنا ہے کہ ہم اکثر فراڈ کے بارے میں سنتے تو ہیں مگر سوچتے ہیں کہ ی ہمارے ساتھ نہیں ہو گا۔
تھونسبرگ کے میلے میں شرکت کے لیے دونوں سہیلیوں نے موسم بار سے ی ٹکٹوں کی تلاش شروع کر دی۔وہ بلیک میں ٹکٹ نہیں خریدنا چاتی تھیں۔اس لیے انوں نے فن ڈاٹ این او پہ ایک اشتہار دیا۔بالآخر انیں ایک اعتبار والا شخص مل گیا جس سے انہوں نے ٹکٹ خریدے۔جب ہم یہ ٹکٹ کلئیر کرانے پنچے تو ہمیں بتایا گیا ک ی تو جعلی ٹکٹ تھے۔اب ہم وہاں بلا مقصد کھڑے رہ گئے۔تھونسبرگ کا فیسٹیول چار روز تک جاری رہا۔اس میں یومیہ بارہ ہزار شائقین نے شرکت کی۔جبکہ ہر سال کئی لوگوں کے پاس جعلی ٹکٹ نکلتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں دروازے سے واپس جانا پڑتا ے۔ایک ٹکٹ کئی مرتبہ یہاں تک کہ سات سات بار بھی بکتا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں