فٹ بال پریذیڈنٹ پر کانفرنس میں نوٹوں کی بارش

فٹ بال ٹیم ی فا کے پریذیڈنت Blatterنے سوموار کے روز اپنے عہدے سے دست بردار ہو گئے۔اس موقع پر ایک برطانوی کا میڈین Simon Brodkin سائمن براڈکن کانفرنس میں داخل ہوئے اور بلاٹرپر نوٹوں کا بنڈل اچھال کراس پر نوٹوں کی بارش کر دی۔بین لاقوامی فٹ بال آرگنائیزیشن فیفا کے پریذیڈنٹ نے سوموار کے روز عوام سے خطاب کرنا تھا۔سوزر لینڈ کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ فٹ بال ٹیم کے نئے صدر کا انتخاب سن دو ہزارسولہ ماہ فروری میں کیا جائے گا۔
کوریا کے سفیر کے مطابق یہ نوٹ شمالی کوریا کی جا نب سے تھے اور اس کا مقصد سن دو ہزار چھبیس میں ہونے والے عالمی فٹ بال میچ میں چیمپئین شپ کو یقینی بنانا تھا۔امریکہ اور سوزر لینڈ دونوں معاملے کی تحقیق کر رہے ہیں کہ فٹ بال تنظیم نے خفیہ طور پررشوت لی ہے۔اخبار کے مطابق بلاٹر نے سوال کیا کہ میری حفاظت کرنے والی سیکورٹی کہاں ہے؟؟پھر اس نے کہا کہ وہ یہاں آ کر صفائی کریں اس کا فٹ بال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
بلاٹر کو حال ہی میں فیفا کا پریذیڈنٹ منتخب کیا گیا تھا لیکن اسے یہ عہدہ ختم کرنا پڑا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں