عرب ملک میں امریکی ڈرون حملہے

drone

یمن میں دو امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے اہم کارکن سمیت 6شدت پسند جاں بحق ہوگئے ،ڈرون حملے بدھ کی شب کئے گئے ۔

ایک ڈرون حملہ بدھ کی شب صوبہ مآرب کے ضلع وادی عبیدہ میں کیا گیا جس میں القاعدہ کارکن ابوہاجر المکی سمیت چار شدت پسند ہلاک ہوئے،ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ ہلاک ہوگئے ۔دوسرا ڈرون حملہ اسی علاقے میں ایک اور گاڑی پر کیا گیا جس کے نتیجے میں دو شدت پسند مارےگئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں