صحرائے سینا میں مسجد الروضہ پر داعش کا حملہ ، 234 شہید ، 125 سے زائد زخمی، شہادتوں میں اضافے کا خدش

sssمصر کے صحرائے سیناکے شہر عریش کے قریب بر العبید میں جامع مسجد الروضہ کے اندر دہشت گردوں نے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں اور فائرنگ کرکے 234افرادکو شہید جبکہ125سے زائدنمازیوں کو زخمی کردیا ہے، اس حملے کے ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں