شی کلچرل سینٹر میں بیکنگ کی کلاسز

MKS backing classes....مسلم کلچرل سینٹر شی میں گذشتہ اتوارکو بیکنگ کلاسز شروع کی گئیں ۔جس میں شی اور مضافاتی علاقوں کی خواتین اور بچوں نے حصہ لیا ۔بیکنگ کلاسز کا انتظام عاصمہ عامر نے کیا جبکہ فوزیہ نے بیکنگ سکھائی۔ عاصمہ نے بتایا کہ یہ کلاسز ہر پندرہ روز کے بعد کلچرل سینٹر میں ہوں گی۔جبکہ اس کے علاوہ خواتین کے لیے سلائی کڑہائی کی کلاسز بھی شروع کی جائیں گی۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں