سویڈن میں پناہ گزین مجرم کو عمر قید کی سزاء

سویڈن میں پناہ گزین مجرم کو عمر قید کی سزاء
سویڈن میں اکیاء IKEA کمپنی میں ایک پچپن سالہ سویڈش ماں اور اس کے اٹھائیس سالہ بیٹے کو چھری کے وار سے ہلاک کرنے والے پناہ گزین کو عمر قید کی سزاء سنائی گئی ہے۔ سویڈش ریڈیو کے مطابق سویڈن کے قانون میں یہ سخت ترین سزاء ہے۔چھتیس سالہ مجرم نے ماہ اگست میں قتل کا ارتکاب کیا تھا۔اس کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد انہیں جان سے مارنا نہیں تھا ۔اس لیے اسے سزاء نہیں ملنی چاہیے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں