سوڈانی کو جاسوسی کے الزام میں سزا

prisonerایک سوڈانی شخص کو ناروے میں ایک دوسرے سوڈانی کی جاسوسی کے الزام میں ایک سال دو ماہ کی سزا سنائی گئی۔یہ معلومات اس نے اوسلو میں سوڈانی ایمبیسی کے ایک اہلکار کو دیں۔تاہم سزا سنانے کے بعد اس میں تخفیف کی درخواست دی گئی۔اس طرح اسے دو ماہ کی سزا کی چھوٹ دے دی گئی۔مگر سوڈانی کو ایک سال کی سزا سنانے کے بعد ایک دن بھی جیل میں نہیں گزارنا پڑاکیونکہ وہ ایک سال سے مقدمہ کی پیشیاں بھگت رہا تھا اور اس دوران حکام کی نگرانی میں تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں