سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان کردیاگیا،سندھ کے نجی و سرکاری سکولوں میں 20سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کر دیاگیاجس کے مطابق سندھ کے نجی وسرکاری سکول20 سے 31 دسمبر تک تعطیلات کے باعث بند رہیں گے،فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں