سعودی عرب کا ائندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والے خواتین کو جرمانے کرنے کا انتباہ

dgh

سعودی عرب نے خبر دار کیا ہے کہ آئندہ سال جون میں پابندی اٹھنے سے قبل ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کو جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا ۔ ایک ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والی جرمانہ کیا جائیگا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرمانے کی حد ایک سو تینتیس ریال سے دو سو انتالیس ریال کے درمیان ہو گی ۔ اور یہ جرمانہ ادا کرنے کی صورت میں ڈرائیو نگ کرنے والی خاتون کو گرفتار نہیں کیا جائیگا ۔ واضع رہے یہ انتباہ لائسنس کے بغیر خواتین کی ڈرائیونگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے کچھ واقعات کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں