سزائے موت کے قیدی نے پھانسی سے قبل آخری لمحے پر ایسی چیز مانگ لی کہ پوری جیل میں کُھلبلی مچ گئی

1

دنیا بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد سے قبل ان سے آخری خواہش پوچھی جاتی ہے، عموماً قیدی اپنے پیاروں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک قیدی نے ایسی آخری خواہش کے طور پر ایسی چیز مانگ لی کہ شاید آج تک کسی نے نہ مانگی ہو گی۔ انڈی 100کی رپورٹ کے مطابق 59سالہ کیتھ تھارپے نامی اس قیدی کو امریکی ریاست جارجیا میں زہریلا انجکشن لگا کر سزائے موت دی جانے والی تھی کہ اس نے آخری خواہش کے طور پر ایک بھرپور کھانے کی فرمائش کر دی

اپنا تبصرہ لکھیں