دو نارویجن انسانی اسمگلنگ میں ملو ث ہونے کا امکان

ناروے اور سویڈن کی سرحد پردو نارویجن جو کہ غیر ملکیوں کو گاڑی میں بارڈر کراس کرا رہے تھے۔ان سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے ۔تاہم ابھی تک پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا ۔آپریشن لیڈربیورگے ہاؤگن Bj248rge Haugen کے مطابق اس چیکنگ کے نتیجے میں انہیں گرفتارکیا جا سکتا ہے۔
تاہم ان کے ساتھ آنے والے پناہ گزینوں کو عام پناہ گزینوں کی طرح ہی رکھا گیا ہے اور اس سلسلے میں پولیس نے ان کی رجسٹریشن بھی کر لی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں