دبئی نے پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے

mnb

دبئی نے پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے

تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد آمد ہے تو دوسری جانب کرسمس بھی انتہائی قریب ہے اور اس حوالے سے دبئی میں انتہائی شاندار جشن کیا جاتاہے اور اس تقریبات کو دیکھنے کیلئے پوری دنیا سے سیاہ بھی دبئی کار خ کرتے ہیں تاہم نیو ایئر کی تقریبات میں شرکت کیلئے تین لاکھ پاکستانی دبئی پہنچ چکے ہیں جس کے باعث اب دبئی نے مزید پاکستانیوں کو ویزٹ ویزے جاری کرنے بند کر دیئے ہیں ۔یہ بیان ٹریول ایجنسٹس ایسوسی ایشنز کی جانب سے جاری کیا گیاہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں