جیب کتروں کی وارداتوں میں دو ہزار کی کمی

اس سال اوسلو میں جیب کتروں کی وارادتوں میں دو ہزار وارداتوں کی کمی کا ریکارڈ کی گئی ہے۔نارویجن ٹی وی چینل کے مطابق اس سال پانچ ہزار دو سو چھیاسی افراد سے جیب کترنے کی وارداتوں کی رپورٹیں پولیس کو اوسلو میں موصول ہوئیں جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں تیس فیصد کم ہیں۔
جبکہ 2013 میں اس سے پچھلے سال کی نسبت یہ وارداتیںدو ہزار کی تعداد میں کم تھیں۔دو ہزار بارہ میں اوسلو پولیس نے ان وارادتوں میں کمی کے لیے اقدامات کیے اور اس میں خاطر خواہ کامیابی ہوئی ۔ جیب کتروں کی وارداتوں میں کمی اوسلو پولیس کی اعلیٰ کاردگی کی نمائندگی کرتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں